چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی سرچ فار جسٹس کی جانب سے منعقدہ صوبائی فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت
فورم کا انعقاد چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمے کے حوالے سے کیا گیا۔
فورم میں محکمہ پولیس، سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ، سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ، ہیومن رائٹس ڈپارٹمنٹ، ایف آئی اے، پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ اور مختلف این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
فورم میں چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمے کے لیے تجاویز پیش کی گئی۔
صوبائی فورم میں چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کے لئے سفارشات پیش کی گئی ہیں۔
چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کے خاتمہ کیلئے مل کر اقدامات کئے جائیں گے۔
چائلڈ ڈومیسٹک لیبر کا شکار بچوں کو تعلیم کے ذریعے معاشرے کا مفید شہری بنایا جائے گا۔