احتساب عدالت اسلام آباد
سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے کے کیس میں اہم پیشرفت
بی فار یو کمپنی کے مالک سیف الرحمن خان کے خلاف ریفرنس سماعت کے لیے مقرر.
احتساب عدالت نے کل تمام ملزمان کو طلب کر لیا
ریفرنس جج محمد بشیر کی عدالت سے جج اعظم خان کی عدالت کو منتقل
ملزم سیف الرحمن پر سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ کا الزام ہے
نیب راولپنڈی نے گزشتہ ہفتے سیف الرحمن اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا
بی فار یو کمپنی کے مالک سیف الرحمٰن خان سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے کے کیس میں اہم پیشرفت
RELATED ARTICLES
- Advertisment -