صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ
کل عمران خان نے روتے ہوئے الوداعی تقریر کی
الوداعی تقریر میں اپنی ہی تعریفیں کرتا رہا
اسمبلی کے اندر اکثریت اپوزیشن کے پاس ہے
اگر ایسی صورتحال کسی دوسرے ملک میں ہوتو وزیراعظم خود ہی عزت سے مستعفی ہو جاتا ہے
وزیراعظم نے ڈھٹائی پر کہا کہ اخری گیند تک کھیلونگا
وزیراعظم نے کہا کہ جو کچھ ہو رہا ہے امریکہ کے کہنے پر یو رہا ہے
وزیراعظم کے خلاف ہم ایک سال سے تحریک عدم اعتماد لانے کا کہہ رہے ہیں
کل عمران خان نے روتے ہوئے الوداعی تقریر کی! الوداعی تقریر میں اپنی ہی تعریفیں کرتا رہا! صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی
RELATED ARTICLES