چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفد کے ہمراہ روسی حکومت کی خصوصی دعوت پر ماسکو پہنچ گئے
روس کے اعلی سرکاری حکام نے چیئرمین سینیٹ کا استقبال کیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی روس میں اعلی حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے
تاریخ میں پہلی بار کسی پاکستانی چیئرمین سینیٹ کا روس کے پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے