Sunday, December 4, 2022
HomeNational newsرحمان ملک انتقال کرگئے، سابق صدر آصف علی زرداری کا رحمان ملک...

رحمان ملک انتقال کرگئے، سابق صدر آصف علی زرداری کا رحمان ملک کے انتقال پر اظہار افسوس

سابق صدر آصف علی زرداری کا رحمان ملک کے انتقال پر اظہار افسوس
مرحوم رحمان ملک محنتی اور لائق وزیر داخلہ رہے تھے
رحمان ملک کی ملک کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں
آصف زرداری کا مرحوم رحمان ملک کے خاندان سے اظہار تعزیت
پارٹی قیادت اور کارکن رحمان ملک کے خاندان کے غم میں شریک ہیں
آصف زرداری کی رحمان ملک کیلئے مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا

پروفائل یہاں دیکھیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular