Sunday, September 24, 2023
Homeaaj ka akhbaarمجھ سے غلطی ہوئی جب تحریک انصاف میں شامل ہوا ، 9...

مجھ سے غلطی ہوئی جب تحریک انصاف میں شامل ہوا ، 9 مئی کے واقعات میں تحریک انصاف ملوث ہے : رانا نذیر احمد

 پی ٹی آئی رہنما و ٹکٹ ہولڈر رانا نذیر احمد کی پریس کانفرنس

شہدا نے پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کی اور جنگیں لڑیں ، رانا نذیر احمد
شہدا کے خون کا قطرہ میرے خاندان سے اوپر ہے
نو مئی کا سیاہ دن ہے ، شہدا کے سانے شرمندہ ہیں
شہدا کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں
جنہوں نے ان کی تکریم نہیں کی اس جماعت سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں
رانا نذیر نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
میں اپنے ساتھیوں کے مشورے سے علیحدگی کا اعلان کر رہا ہوں
فوج اور عوام میں نفرت دشمن ملک انڈیا کا ایجنڈہ ہے
مجھ سے غلطی ہوئی جب تحریک انصاف میں شامل ہوا
ساتھیوں سے مشاورت کے بغیر فیصلہ کیا تو الیکشن میں شکست ہوئی
عمران خان کے کہنے پر تحریک انصاف میں شامل ہوا تھا

نو مئی کے واقعات میں تحریک انصاف ملوث ہے
لوگ کہتے تھے کہ پاکستان دے دیں گے خان نہیں دیں گے
سب سے پہلے پاکستان ہے ، پاکستان ہے تو ہم ہیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments