دہشتگردوں کے علاج معالجے کا کیس
پیپلز پارٹی ایم این اے قادر پٹیل کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے قادر پٹیل کی گرفتاری سے روک دیا
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سماعت کی
تیرہ اپریل تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم
پیپلز پارٹی ایم این اے قادر پٹیل گرفتاری سے بچ گئے! اسلام آباد ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت منظور کر لی
RELATED ARTICLES
- Advertisment -