Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsشہید ارشد شریف کو انصاف دلوانےکیلئےمسرت جمشید چیمہ کی دستخطی مہم میں...

شہید ارشد شریف کو انصاف دلوانےکیلئےمسرت جمشید چیمہ کی دستخطی مہم میں شرکت

ترجمان وزیر اعلیٰ و حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ کی شہید ارشد شریف کو انصاف دلوانے کیلئ

دستخطی مہم میں شرکت۔ شہید ارشد شریف کیلئے آواز اٹھانے پر پی ایف یو جے کی شکرگزار ہوں

پاکستان میں ارشد شریف جیسے صحافی کا پہلا قتل نہیں تھا مگر اس کو آخری قتل بنائیں گے

اگر صحافیوں کے قاتلوں کو ماضی میں پھانسی پر لٹکایا جاتا تو مزید شہادتیں نہ ہوتیں

ارشد شریف کو انصاف ملنے تک آواز اٹھاتے رہیں گے

ہمارا مطالبہ ہے ارشد شریف کے قاتلوں کو پھانسی پر لٹکایا جائے

اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کو ارشد شریف کے قتل کیخلاف تحقیقات میں شامل کیا جائے

ارشد شریف نے پاکستان کے مسائل کی بات کی، اسکا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں تھا

وہ ایک صحافی اور سچا محب وطن پاکستانی تھا

ارشد شریف پروفیشنلزم کی مثال آپ تھے

اپنے شہید بھائی کو انصاف دلانے کیلئے ہم سب کو مل کر جدوجہد کر نی ہو گی

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ انکی فیملی کو دی جائے

قتل کے کیس میں مدعی انکی فیملی ہے انہیں مطمئن کرنا ضروری ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular