Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsصدر مملکت کا وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو...

صدر مملکت کا وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط

صدر مملکت نے وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ کر نگران وزیراعظم کے لیے نام مانگ لیے۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تین روز میں نگران وزیراعظم کا نام فائنل نہ کرسکے تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائے گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments