Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsجہانگیر ترین گروپ کو منانے کا سلسلہ شروع وفاقی اہم شخصیات بھی...

جہانگیر ترین گروپ کو منانے کا سلسلہ شروع وفاقی اہم شخصیات بھی حکومت کو بچانے کیلئے سرگرم

وفاقی کابینہ کی اہم شخصیات بھی حکومت کے دفاع کے لئے متحرک، سیاسی منظر نامے پر جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری
پی ٹی آئی نے اپنے ناراض اراکین کو منانے کے لئے کوششیں تیز کر دیں، دو وفاقی وزراء کو جہانگیر ترین گروپ کو منانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا، جہانگیر ترین گروپ کے گلے شکوے دور کرنے کے لئے آہم رہنما میدان مین اگئے
ترین گروپ کے کئی ارکان سے اہم وفاقی وزرا کے رابطے شروع

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments