لندن برطانیہ کے تاریخی نیشنل لبرل کلب میں قائد اعظم محمد علی جناح کا پورٹریٹ آویزاں کر دیا گیا، لندن پورٹریٹ برطانیہ کے نیشنل لبرل کلب میں قائد اعظم محمد علی جناح کی خدمات کے اعتراف میں آویزاں کیا گیا ہے، قائد اعظم محمد علی جناح 1913 میں اس کلب کے ممبر بنے
لندن : قائد اعظم محمد علی جناح کا پورٹریٹ ترکش مصور نے تیار کیا ہے
لندن : قائد اعظم کے پورٹریٹ کی تقریب رونمائی ہائی کمشنر معظم علی خان اور کلب کے چیئرمین ٹم مکنیلے نے کی
لندن : پورٹریٹ پاکستانی بزنس مین بلال شیخ اور ہائی کمشن کے تعاون سے تیار کروایا گیا
لندن : تقریب رونمائی میں بڑی تعداد میں پاکستانی و انگلشن کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی
لندن برطانیہ کے تاریخی نیشنل لبرل کلب میں قائد اعظم محمد علی جناح کی خدمات کے اعتراف میں پورٹریٹ آویزاں کیا گیا ہے
RELATED ARTICLES