اسلام آباد پولیس کا پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد پہ چھاپہ۔
پارلیمنٹیرینز سے ہاتھا پائی۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر کامران مرتضیٰ سمیت متعدد پارلیمنٹیرینز پارلیمنٹ لاجز سے گرفتار ۔
چھاپہ پارلیمنٹ لاجز میں جے یو آئی کی نجی تنظیم انصار الاسلام کے رضاکاروں کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا، اسلام آباد پولیس۔
اب حکومت سے طاقت سے نمٹیں گے، فضل الرحمان۔