Sunday, December 4, 2022
HomeNational newsدہشت گردوں سے لڑتے مادر وطن کے دفاع میں شہید ہونے والے...

دہشت گردوں سے لڑتے مادر وطن کے دفاع میں شہید ہونے والے قوم کے بیٹوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف کی ‏جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
دہشت گردوں سے لڑتے اور مادر وطن کے دفاع میں شہید ہونے والے قوم کے بیٹوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
میجر شجاعت حسین اور سپاہی عمران خان کو ان کی عظیم قربانی پر قوم سلام پیش کرتی ہے
ہمارے شہداء کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے پختہ عزم کا بین ثبوت ہے
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ ہے
اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular