Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsوزیرِ اعظم میاں شہباز شریف سے صدر پیپلز پارٹی آصف علی زرداری،...

وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف سے صدر پیپلز پارٹی آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف سے صدر پیپلز پارٹی آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

ملاقات میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے وزیرِ اعظم کو وزراتِ عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی. وزیرِ اعظم نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کی تشکیل میں تعاون کا شکریہ ادا کیا

پاکستان کو درپیش مسائل کے حل کیلئے خدا سے دعا گو ہیں. وزیرِ اعظم شہباز شریف

مشاورت اور باہمی تعاون سے پاکستان کی بہتری کیلئے کام کرنا ہمارا اولین مقصد ہے، وزیرِ اعظم

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular