Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsاجرت میں، تنخواہوں میں،پنشن میں اضافہ آٹا سستا، بینظیر انکم سپورٹ بحال...

اجرت میں، تنخواہوں میں،پنشن میں اضافہ آٹا سستا، بینظیر انکم سپورٹ بحال سی پیک شروع شہبازشریف قلمدان سنبھالتے اعلانات

شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالتے ہی کم از کم اجرت 15000 سے بڑھا کر 25000 روپے کردی۔
ایک لاکھ تک تنخواہ لینے والوں کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان۔
پشنرز کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ۔
اضافے کا اطلاق یکم اپریل سے کیا جائے گا۔
رمضان پیکج میں سستا آٹا دینے کا اعلان۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بحال کر نے کا اعلان۔
سی پیک پر تیزی سے کام جاری رکھنے کا اعلان۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments