Sunday, September 24, 2023
Homeaaj ka akhbaarوزیرِ اعظم کا جنوبی وزیرِستان میں دھشتگردوں سے مقابلہ کرتے جامِ شہادت...

وزیرِ اعظم کا جنوبی وزیرِستان میں دھشتگردوں سے مقابلہ کرتے جامِ شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک محمد صابر کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا لدھا، جنوبی وزیرِ ستان میں دھشتگردوں سے مقابلہ کرتے جامِ شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک محمد صابر کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

وزیرِ اعظم کی شہید کے اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

مجھ سمیت پوری قوم پاک فوج کے اس عظیم سپوت کی ملک و قوم کیلئے قربانی پر اسے خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے. وزیرِ اعظم

پاکستانی قوم اپنی بقاء کیلئے جانیں قربان کرنے والے اپنے عظیم سپاہیوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments