چوہدری پرویز الٰہی کی صحافیوں سے گفتگو
ملک میں جاری سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہوگا
ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے
ہانڈی پک چکی، آدھی بٹ چکی، آدھی بانٹی جارہی ہے
سیاست میں اسلام کو لانے والوں کا کوئی مستقبل نہیں
ہمارا مستقبل اللہ کے فضل سے روشن ہے
ہمارا دامن پاک صاف اور دین سے جڑا ہوا ہے
جو باہر بیٹھے ہیں ان کی بیماری کی ابھی دوائی نہیں آئی
جلسوں کی سیاست سے تحریک عدم اعتماد پر فرق نہیں پڑتا
سیاست میں اسلام کو لانے والوں کا کوئی مستقبل نہیں ! ہمارا دامن پاک صاف اور دین سے جڑا ہے ! چوہدری پرویز الٰہی تنقیدی انداز
RELATED ARTICLES
- Advertisment -