Saturday, November 26, 2022
HomeNational newsاظہارِ رائے، معلومات تک رسائی کے حق کو دبانا غیر آئینی جمہوری...

اظہارِ رائے، معلومات تک رسائی کے حق کو دبانا غیر آئینی جمہوری اقدار کے منافی ہے! پیکا ترمیمی آرڈی نینس کا نفاذ غیر آئینی ہے

اظہار رائے کی آزادی ایک بنیادی حق ہے، عدالت
اظہار رائے اور معلومات تک رسائی کا حق معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ضروری ہے، اظہار رائے کی آزادی اور معلومات تک رسائی کے حق کو دبانا غیر آئینی اور جمہوری اقدار کے منافی ہے، پیکا ترمیمی آرڈی نینس کا نفاذ غیر آئینی ہے اس لیے کاالعدم قرار دیا جاتا ہے، وفاقی حکومت سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ ہتک عزت کے قوانین کا جائزہ لے، توقع ہے کہ وفاقی حکومت ہتک عزت آرڈیننس 2002 کو موثر بنانے کے لیے پارلے منٹ کو مناسب قانون سازی کی تجویز دے گی، پیکا ترمیمی آرڈی نینس کو آئین کے آرٹیکل 9، 14، 19 اور 19-A کی خلاف ورزی میں نافذ کیا گیا، سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے اہلکاروں کے طرز عمل کی تحقیقات کرے، عدالت
اختیارات کا بڑے پیمانے پر غلط استعمال ہوا جس نتیجے میں شہریوں کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں،

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular