پیکا ترمیمی آرڈیننس پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن اور صحافتی تنظیموں نے بھی چیلنج کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ، پی بی اے، ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوزڈائریکٹرز کی درخواست دائر
آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی، کونسل آف نیوز پیپرز ایڈیٹرز بھی درخواستگزاروں میں شامل
درخواست میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کالعدم قرار دینے کی استدعا
آرڈیننس سیلف سینسر شپ کو فروغ دینے کا باعث بنے گا، درخواست
آرڈیننس جاری کرنے کیلیے صدر کے پاس مناسب جواز ہونا ضروری ہے، درخواست
پیکا ترمیمی آرڈیننس پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن اور صحافتی تنظیموں نے بھی چیلنج کردیا
RELATED ARTICLES
- Advertisment -