Saturday, November 26, 2022
HomeNational newsسابق وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ...

سابق وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کے احکامات جاری کردیئے گئے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے

وزیراعظم پاکستان نے میاں محمد نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کے احکامات جاری کردیئے، وزارت داخلہ کو احکامات جاری یاد رہے پاکستان آنے کیلئے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور اسحاق ڈار کو پاکستانی پاسپورٹ کی ضرورت تھی جو میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان بننے کے بعد وزارت داخلہ کو احکامات جاری کردیئے ہیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular