Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsکانگو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ آئی ایس پی آر حادثےمیں 6...

کانگو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ آئی ایس پی آر حادثےمیں 6 پاکستانی افسروں،اہلکاروں سمیت ٨ اہلکارشہید

پاک فوج کےایوی ایشن یونٹ کویواین مشن کانگومیں حادثہ
مشن کاپوماہیلی کاپٹرگرکرتباہ،آئی ایس پی آر
حادثےمیں 6پاکستانی افسروں،اہلکاروں سمیت 8اہلکارشہید
شہدامیں لیفٹیننٹ کرنل آصف،میجرسعد،معاون پائلٹ میجرفیضان علی شہید
نائب صوبیدارسمیع اللہ خان،حوالدارمحمداسماعیل،کریوچیف محمدجمیل شہید
پاکستان نےہمیشہ عالمی برادری میں ذمہ دارانہ کرداراداکیاہے،آئی ایس پی آر
پاکستان یواین امن مشنزمیں فروغ امن میں بڑھ چڑھ کرکرداراداکررہاہے،آئی ایس پی آر
ہمارےامن دستوں نےہمیشہ چیلنجنگ کاٹاسک انجام دیے
پاکستانی اہلکاروں نےلگن کیساتھ کام کرتےہوئےجانوں کےنذرانےبھی پیش کیے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments