Sunday, September 24, 2023
HomeInternational newsThe Pakistani flag was hoisted on the roof of Westminster Abbey

The Pakistani flag was hoisted on the roof of Westminster Abbey

A special Ion Song event was organized at Westminster Abbey, London on the evening of 22nd March 2022 to mark the 82nd Pakistan Day. Dr. Faisal Aziz Ahmed, Charge d’Affaires of the Pakistan High Commission and other officers of the High Commission represented Pakistan in the Special Service. He was received at Westminster Abbey by The Reverend Dr. John Hockey, Canon Theologian and Almoner. In addition to High Commission officials, a large number of British citizens and churchgoers attended the ceremony. The highlight of the occasion was the waving of the Pakistani flag all day on the North Tower of Westminster Abbey. It continues to be the center of attention for tourists who flock to this famous church every day from around the world. Each year, Westminster Abbey invites the High Commission to a special ceremony on Pakistan Day for the nation to pray for its leaders and people.
Westminster Abbey is a royal church offering daily services to all and is a UNESCO World Heritage Site with a history of over a thousand years. The number of tourists visiting here annually is more than one million. Thousands attend his daily church services.

ویسٹ منسٹر ایبی کی چھت پر پاکستان کا جھنڈا لہرایا گیا

لندن ویسٹ منسٹر ایبی میں 22 مارچ 2022 کی شام 82 ویں یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی آیون سونگ ایونٹ کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان ہائی کمیشن کےچارج ڈی افیئرز ڈاکٹر فیصل عزیز احمد اور ہائی کمیشن کے دیگر افسران نے سپیشل سروس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ ویسٹ منسٹر ایبی میں دی ویری ریورنڈ ڈاکٹر جان ہاکی، کینن تھیولوجییان اور المونر نے ان کا استقبال کیا۔ ایون سونگ ویسٹ منسٹر ایبی کے عالمی شہرت یافتہ کوئر نے گایا ۔ پاکستان اور اس کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان جاری دوستی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ تقریب میں ہائی کمیشن کے حکام کے علاوہ برطانوی شہریوں اور چرچ جانے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع کی خاص بات یہ تھی کہ ویسٹ منسٹر ایبی کے نارتھ ٹاور پر پورا دن پاکستان کا جھنڈا لہراتا رہا۔ یہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا جو دنیا بھر سے ہر روز اس مشہور چرچ کے گرد جمع ہوتے ہیں۔ ہر سال، ویسٹ منسٹر ایبی ہائی کمیشن کو یوم پاکستان پر خصوصی تقریب میں مدعو کرتا ہے تاکہ قوم اس کے رہنماؤں اور لوگوں کے لیے دعا کی جائے۔
واضح رہے کہ ویسٹ منسٹر ایبی ایک شاہی چرچ ہے جو سب کے لیے روزانہ خدمات پیش کرتا ہے اور ایک ہزار سال سے زیادہ کی تاریخ کے ساتھ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں بھی شامل ہے۔ یہاں سالانہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 10 لاکھ سے زیادہ ہوتی ہے ۔ اس کی روزانہ کی چرچ سروسز میں ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments