پاک بحریہ کی دوحہ میں بین الاقوامی میری ٹائم ڈیفنس نمائش (DIMDEX 22) میں شرکت ترجمان پاک بحریہ
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر، پی این ایس عظمت اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کولاچی نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا،
نمائش کے دوران مشرقِ وسطی میں نیول کمانڈرز کانفرنس کا بھی انعقاد کیا گیا، پاک بحریہ کے وفد نے قطر اور دوست ممالک کے عسکری حکام سے مالاقاتیں کیں، پاک بحریہ کی اس دفاعی نمائش میں شرکت سے پاک قطر دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔ ترجمان پاک بحریہ
پاکستان بحریہ دوحہ میں بین الاقوامی میری ٹائم ڈیفنس نمائش (DIMDEX 22) میں شرکت نیول کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد
RELATED ARTICLES