Friday, January 27, 2023
HomeInternational newsپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کپ کی تقریب! رونمائی ملتوی

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کپ کی تقریب! رونمائی ملتوی

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کپ کی تقریب رونمائی ملتوی ہونے کی خبریں

پی سی بی کی جانب سے موسمی وائرل کے حملے کی تصدیق کر دی،

انگلش کھلاڑیوں میں کپتان بین سٹروک سمیت کئی کھلاڑی متاثر ہوئے

پریکٹس سیشن میں صرف 5 کھلاڑی پنڈی سٹیڈیم میں موجود ہیں،پی سی بی

انگلینڈ کیجانب سے ہیری بروک، زیک کرولی، کیٹن جیننگز، اولی پوپ اور جو روٹ پریکٹس سیشن میں شریک ہوئے

دیگر کھلاڑٰی اور عملے کے لوگ پریکٹس سیشن کے لیے سٹیڈیم نہیں آئے،

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس سمیت کئی کھلاڑی اور عملے کے ارکان بیمار ہیں انہیں ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments