Sunday, September 24, 2023
Homeaaj ka akhbaarشاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا

شاہ محمود قریشی کو کسی اور ایم پی او آرڈر کے تحت گرفتار نہ کیا جائے ، عدالت

عدالت نے ڈی سی راولپنڈی کے تھری ایم پی او آرڈر کلعدم قرار دے دیے

عدالت کی شاہ محمود قریشی سے کسی قسم کا شورٹی بانڈ جمع کرانے کی ہدایت نہیں

سرکار کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عابد عزیز راجوری پیش ہوئے

شاہ محمود قریشی کی جانب سے اسکے وکیل تیمور ملک اور بیٹی گوہر بانو قریشی عدالت میں پیش ہوئے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments