Thursday, December 1, 2022
HomeNational newsمجھے نواز شریف کی طرح اپنی فوج سے خطرہ نہیں! مافیا...

مجھے نواز شریف کی طرح اپنی فوج سے خطرہ نہیں! مافیا کی طرح کرپٹ نہیں جو فوج سے خوفزدہ ہوں! وقت سے پہلے الیکشن تحریک انصاف کو کامیاب کریں گے

عدم اعتماد، استعفیٰ یا الیکشن، اسٹیبلشمنٹ نےتین آپشن دیئے، میں نے کہا نئے انتخابات بہترین طریقہ ہیں، استعفے کا سوچ بھی نہیں سکتا،اپوزیشن کی تحریک ناکام ہوئی تو قبل از وقت الیکشن ہونگے، پھر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا،بیرونی قوتوں کو ہمیں کنٹرول کرنے کیلئے کرپٹ لوگ درکار، سازش کا آئیڈیا اگست سے ہی ہوگیا تھا،مراسلے میں کہا گیا اگرعمران خان جیت گیا تو پاکستان کوبڑی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑے گا،ملکی معاملات میں اس سے زیادہ مداخلت کیا ہوگی؟ وزیراعظم کا انٹرویو

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular