Saturday, November 26, 2022
HomeNational newsنور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کا تحریری بیان...

نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کا تحریری بیان عدالت میں پیش، میں بے گناہ ہوں، ملزم ظاہر

نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کا تحریری بیان عدالت میں پیش، میں بے گناہ ہوں، ملزم ظاہر ذاکر جعفر کا بیان، مجھے اور میرے ساتھیوں کو غلط طور پر کیس میں گھسیٹا گیا ہے، نور مقدم کے ساتھ لونگ ریلیشن شپ میں تھا، نور نے مجھے زبردستی امریکہ کی پرواز لینے سے منع کیا، ملزم ظاہر ذاکر جعفر
نور مقدم نے کہا کہ میں بھی تمہارے ساتھ امریکہ جانا چاہتی ہوں، نور نے دوستوں کو فون کر کے ٹکٹ خریدنے کے لیے پیسے حاصل کیے، ہم ائیرپورٹ کیلیے نکلے مگر نور نے ٹیکسی کو وآپس گھر کی طرف مڑوا دیا میں اسے روک نہ سکا، میرے گھر میں نور نے اور دوستوں کو بھی ڈرگ پارٹی کیلیے بلایا، ملزم ظاہر ذاکر جعفر کا موقف، جب پارٹی شروع ہوئی تو میں اپنے حواس کھو بیٹھا، ہوش میں آیا تو مجھے باندھا ہوا تھا،
مجھے پولیس نے آکر بچایا، ملزم ظاہر ذاکر جعفر
مجھے ہوش میں آنے پر پتہ چلا کہ نور کا قتل ہو گیا ہے،
مجھے اور میرے والدین کو غلط طور پر پھنسایا جا رہا ہے کیونکہ یہ واقعہ میری گھر میں ہوا ہے، ملزم کا بیان
پولیس آنے سے پہلے شوکت مقدم اور ان کے رشتہ دار ہمارے گھر موجود تھے لیکن ان سے پوچھ گچھ نہیں ہوئی
پولیس کے تفتیشی افسر نے نور مقدم کے فون کی سی ڈی آر صرف 20 جولائی 2021 صبح پونے 11 بجے کی حاصل کی، ملزم ذاکر ظاہر جعفر کا موقف
اس سے یہ پتہ نہیں چل سکتا کہ نور نے کس کو ڈرگ پارٹی میں مدعو کیا تھا، ملزم ذاکر ظاہر جعفر کا بیان

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular