Sunday, December 4, 2022
HomeNational newsمیں نے نہ پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑا ہے، نہ ہی پارلیمانی...

میں نے نہ پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑا ہے، نہ ہی پارلیمانی پارٹی سے الگ ہوا ہوں,نور عالم خان کا جواب

نور عالم خان نے پی ٹی آی کے شو کاز نوٹس کا جواب دیدیا
نور عالم خان کو پی ٹی آی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے شو کاز نوٹس جاری کیا تھا
میرے پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور غیر حقیقی ہیں,نورعالم
میں نے کوئ ایسا انٹرویو میڈیا میں نہئں دیا جس کی وضاحت کی ضرورت پڑے۔ نور عالم

noor alam khan letter

میں نے نہ پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑا ہے ، نہ ہی پارلیمانی پارٹی سے الگ ہوا ہوں,نور عالم خان
میرے اوپر آئین کے آرٹیکل تریسٹھ کا ہر گز اطلاق نہیں ہوتا,نور عالم خان
شوکاز نوٹس میں لگے الزمات کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔نور عالم خان
تمام الزامات غلط ہیں پرسنل پیشی کی ضرورت بھی محسوس نہیںں کرتا ۔نور عالم کا جواب
پی ٹی ای کی جانب سے ناراض ارکان کو چھبیس مارچ تک شو کاز کا جواب دینے کی مہلت دی گئی تھی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular