Saturday, November 26, 2022
HomeNational newsڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔

تحریک عدم اعتماد پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے رہنما اور اپوزیشن رکن مرتضیٰ جاوید عباسی نے جمع کرائی۔

3 اپریل کو قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آئین کے آرٹیکل 5 کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular