Thursday, December 1, 2022
HomeNational newsووٹنگ کے روز کوئی رکن اسمبلی اجلاس میں نہیں جائے گا وزیراعظم...

ووٹنگ کے روز کوئی رکن اسمبلی اجلاس میں نہیں جائے گا وزیراعظم کا حکم نامہ جاری، خلاف ورزی پر آرٹیکل 63 کا اطلاق ہوگا

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ
عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین ارکان اسمبلی کو تحریری ہدایات جاری کردیں
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز کوئی رکن اسمبلی اجلاس میں نہیں جائے گا، عمران خان کی تحریری ہدایت
ووٹنگ کے دوران کوئی رکن قومی اسمبلی پارلیمنٹ میں موجود نہ ہو، تحریک انصاف کی تحریری ہدایت
جو رکن پارٹی کی ہدایات کی خلاف ورزی نہیں کرے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت
مذکورہ ہدایات کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 63 اے کا اطلاق ہوگا، تحریری ہدایت

pm order

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular