Friday, January 27, 2023
HomeNational newsاسٹیک بینک نے ملک سے ڈالر منتقلی روکنے کیلئے گوگل سروسز کی...

اسٹیک بینک نے ملک سے ڈالر منتقلی روکنے کیلئے گوگل سروسز کی ادائیگیوں کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی ہے

پی ٹی اے اور موبائل کمپنیوں نے بھی اسیٹ بینک کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا

اسٹیک بینک نے ملک سے ڈالر منتقلی روکنے کیلئے گوگل سر وسز کی ادائیگیوں کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ہے

پاکستان میں گوگل سروسز کو ماہانہ تقریبا 2.8ملین ڈالر ماہانہ ہے، حکام

سالانہ ادائیگیاں تقریبا ساڑھے 3 کروڑ ڈالر ہیں، حکام وزارت آئی ٹی

اسٹیک بینک نے گوگل سروسز کو ڈالر میں ادائیگی روک رکھی ہے

اب کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ہی ادائیگی ہو سکے گی

کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ والے صارفین تقریبا دو کروڑ پچاس لاکھ کے قریب ہیں

ملک میں آن لائن سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ

ادائیگیوں کا طریقہ بدلنے سے موبائل کمپنیاں گوگل انسٹا گرام فیس بک کو ادائیگیان نہیں کر پا رہیں، حکام وزارت آئی ٹی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments