وزیراعظم عمران خان کا نجم سیٹھی کے خلاف ہتک عزت ہرجانے کا کیس، ازدواجی زندگی سے متعلق غلط بیانی کے کیس میں صحافی نجم سیٹھی کو جرمانہ، نجم سیٹھی کی جانب سے ہرجانے کا کیس خارج کرنے کی استدعا، عدالت نے نجم سیٹھی کی ہرجانہ کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی
کیس خارج کرنے کی درخواست دینے پر نجم سیٹھی پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد، سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد کی عدالت میں ہوئی
وزیراعظم اور خاتون اول پر الزامات پر نجم سیٹھی کے خلاف ہرجانے کا دعوی دائر کیا گیا تھا
وزیراعظم اور خاتون اول کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نجم سیٹھی کو مہنگی پڑ گئی ! جرمانہ عائد
RELATED ARTICLES