Thursday, December 1, 2022
HomeNational newsشاہ محمود قریشی کو 3 گھنٹے خطاب کرنے کا حکم! قومی اسمبلی...

شاہ محمود قریشی کو 3 گھنٹے خطاب کرنے کا حکم! قومی اسمبلی کا اجلاس ابھی تک شروع نہیں ہوا

اپوزیشن کے 176 ارکان اسمبلی میں موجود ہیں۔ سپیکر نے اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا جو تاحال شروع نہیں ہوا۔ شاہ محمود قریشی کا خطاب وسیع تھا جس کے باعث ہنگامہ شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ کو وزیراعظم نے 3 گھنٹے بات کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular