مرتضی وہاب
حالیہ دنوں میں دنیا کے سب سے بڑے دل کے امراض کے اسپتال کا سنگ بنیاد رکھا بلاول بھٹو نے
حکومت سندھ نے الیکشن کمیشن کو خط ارسال کردیا ہے
الیکشن کمیشن کو بتایا گیا ہے کہ کئی ماہ گزر جانے کے بعد مخصوص نشستوں کے انتخابات نہیں ہو سکیے ہیں
جسکے باعث چئیر میں / وائس چئیرمین کے انتخابات التواء کا شکار ہیں
بلدیاتی نمائندگان حلف نہیں لے سکے ہیں ابھی تک
منافع خور فائدہ اٹھاتے ہیں اسکا نقصان عام آدمی کو ہوتا ہے
ماضی میں پرائس کنٹرول کا میکنیزم بہت سادہ تھا
اس مرتبہ یقینی بنایا جائے گا کہ سرکاری نرخ پر ہی تمام اشیاء فروخت ہوں
کوئی بھی دکاندا طے شدہ ریٹ سے تجاوز کرے گا اسکے خلاف کاروائی ہوگی
ہم نے قانون کو تبدیل کیا کے بڑے جرمانے لگائے جائیں
دکان کو سیل کیا جا سکے ، ٹھیلوں کو ضبط کیا جا سکے
ضبط کی گئی اشیاء آکشن کرنے کا آرڈیننس پاس کیا گیا
اس آرڈیننس کے تحت پرائس انسپیکر کے اختیارات کمشنر ، ڈپٹی کمشنر کے علاوہ دیگر 98 افسران کو دئیے گئے ہیں