آج صبح ایف آئی اے کو وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے درخواست دی گئی جس پر دو گھنٹے کے اندر اندر صحافی کے گھر پر حملہ کیا گیا، سوچنے والوں کیلئے سوال یہ ہے کہ کیا پیمرا نوٹس کے باوجود بھی مراد سعید کی یہ حرکت کرنا مناسب ہے، کیا آپ عوامی خدمات کیلئے آئے ہیں یا جبر ظلم کرنے جو شخص بھی تنقید کرے گا آپ اس کے پیچھے ادارے لگا دیں گے