Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsمراد سعید تذکروں کو شروع کیا تو بہت قسطیں آجائیں گی! ...

مراد سعید تذکروں کو شروع کیا تو بہت قسطیں آجائیں گی! فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی ہاؤس اینڈ لائبریری کا چیئرمین ڈپٹی سپیکر ہوتا ہے
رات کو ٹائیگرز فورس کے لوگ پولیس کی وردیوں میں ملبوس ہوکر انہوں نے لاجز پر دھاوا بولا گیا، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ انصار الاسلام تنظیم کالعدم ہے تو پھر کیوں آپ نے آنکھیں بند رکھیں، آج اگر کوئی ایسی تنظیم یہاں آگئی تو کل دہشت گرد پارلیمنٹ تک آسکتے ہیں، کیا یہ ہے آپ کی سیکیورٹی؟
ہم آج واضح کرتے ہیں کہ ہم اینٹ کا جواب پتھر اور گولی کا جواب توپ سے دینگے
مراد سعید سمیت دیگر وزرا خاموش رہیں، اپنی زبانوں کو لگام دیں ورنہ ہم نے چچا جواد کے تذکروں کو شروع کیا تو میرے سلطان ڈرامے سے زیادہ قسطیں آجائیں گی
میرے خیال سے مراد سعید جیسے لوگ چاچا جواد جیسی زبان ہی سمجھتے ہیں
اگر یہ اسلام آباد میں جلسہ کریں گے تو پھر ہم بھی جلسہ کریں گے، دیکھتے ہیں کس کے پاس کتنے لوگ ہیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments