اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کیس پرویز مشرف کے خلاف کرپشن کی انکوائری نہ کرنے پر چیئرمین نیب کےخلاف توہین عدالت کیس
نیب نے پرویز مشرف کے خلاف کرپشن انکوائری پر جواب جمع کرادیا ، پرویز مشرف اور اہلخانہ کے تمام اکاونٹس، اثاثہ جات کا ریکارڈ حاصل کرلیا، نیب
پرویز مشرف کی بیرون ملک 2 پراپرٹیز اور 2 فارن اکاونٹس کا سراغ لگایا، نیب
پرویز مشرف کی بیرون ملک پراپرٹیز اور اکاونٹس کی مزید تفصیلات کے لیے ایم ایل اے لکھ دیے، نیب
عدالتی احکامات کی روشنی میں پرویز مشرف کے خلاف مارچ 2018ء میں انکوائری شروع کی، نیب
پرویز مشرف کو انکوائری میں شامل تفتیش کیا، سوالنامہ دیا، نیب پرویز مشرف کے جواب کے مطابق وہ شدید بیمار اور جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہیں، نیب
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت
سابق جنرل پرویز مشرف کے خلاف کرپشن، انکوائری نہ کرنے پر چیئرمین نیب کےخلاف توہین عدالت کیس پرویز مشرف کی بیرون ملک 2 پراپرٹیز اور 2 فارن اکاونٹس کا سراغ لگا لیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ
RELATED ARTICLES
- Advertisment -