Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsلاپتہ صحافی نارو کا بیٹا چار سال کا ہوگیا اسلام آباد ہائی...

لاپتہ صحافی نارو کا بیٹا چار سال کا ہوگیا اسلام آباد ہائی کورٹ میں سالگِرہ کا کیک کاٹا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ صحافی مدثر نارو بازیابی کیس کی سماعت عدالتی طلبی کے باوجود لاپتہ افراد کمیشن غیر حاضر اسلام آبادہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا لاپتہ افراد کمیشن کن ٹی او آرز کے تحت کام کررہا ہے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ.
لاپتہ صحافی مدثر نارو کا بیٹا سچل چار سال کا ہو گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سچل کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
سچل نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments