Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsوزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی مفت آٹے کے مراکز کے دوروں کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ پہنچ گئے

وزیر اعلی محسن نقوی نے ہسپتال میں مریضوں کے لیے فراہم کردہ طبی سہولتوں کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ محسن نقوی مختلف وارڈز میں گئے

مریضوں کی عیادت کی اور طبی سہولتوں کے بارے میں استفسار کیا

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ڈاکٹرز اور عملے کی حاضری چیک کی

بعض مریضوں اور تیمارداروں کی مفت ادویات کی عدم دستیابی کی شکایات

وزیراعلی محسن نقوی نے مفت ادویات نہ ملنے کی شکایات کا نوٹس

ہسپتال انتظامیہ کو فوری ازالے کا حکم

وزیراعلیٰ محسن نقوی بعض وارڈز میں صفائی کے نامناسب انتظامات پر برہم

انتظامیہ کو صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت

ہسپتال میں علاج معالجے کے ساتھ دیگر سہولتوں کو مزید بہتر

بنایا جائے گا۔ محسن نقوی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments