Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsلڑکی گمشدگی کیسے معاملات چلتے ہیں! ججز کو بھی معلوم ہوتا...

لڑکی گمشدگی کیسے معاملات چلتے ہیں! ججز کو بھی معلوم ہوتا ہے

سندھ ہائیکورٹ
سرجانی ٹاؤن کے علاقے سے کمسن لڑکی کرن کی گمشدگی کا معاملہ، ٹرائل کورٹ میں مقدمے کی اے کلاس رپورٹ پیش کرنے والا اہلکار طلبی کے باوجود عدم پیشی، انسپکٹر گلزار کو طلب کیا تھا کیوں پیش نہیں ہوا؟ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو
انسپکٹر گلزار بیمار ہے اس لیے پیش نہیں ہوا، ڈی ایس پی سرجانی ٹاون
کیا وہ چھٹیوں پر ہے؟ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کا ڈی ایس پی استفسار، نہیں وہ چھٹیوں پر تو نہیں ہے مگر بیمار ہے، ڈی ایس پی، کیا عدالت کو بیوقوف سمجھ رکھا ہے؟ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو.
ایک اہلکار کو بچانے کے لیے عدالت کے سامنے غلط بیانی کررہے ہو؟ عدالت کی ڈی ایس پی کی سخت سرزنش
کیا ہتھکڑی لگوا جیل بھیج دیں؟ عدالت، ججز کو بھی سب معلوم ہوتا ہے کہاں کیا چل رہا ہے، جج کی کرسی پر بیٹھ کر ہم نے آنکھیں اور کان بند نہیں کررکھے، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو

کیسے معاملات چلتے ہیں ججز کو بھی سب کو پتہ ہوتا ہے، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو

اس کو پیش کریں اور ہم پوچھیں کے مقدمہ کیسے اے کلاس کرکے نمٹا دیا، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو

عدالت نے 13 اپریل کو وضاحت طلب کرلی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments