Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsیہ سرجری امریکہ جا کر لاکھوں روپے مالیت سے کی جاتی تھی!...

یہ سرجری امریکہ جا کر لاکھوں روپے مالیت سے کی جاتی تھی! پاکستانی ڈاکٹرز نے تاریخ رقم کردی! خطرناک نیورو، پلاسٹک سرجری بالکل مفت نوجوان ڈاکٹر اسد عزیز اور ڈاکٹر آمنہ

زرا سی نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیر یے ساقی

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی تاریخ میں پہلی بار شعبہ نیورو اور پلاسٹک سرجری کے نوجوان ڈاکٹرز سرج پیر اسد عزیز اور ڈاکٹر آمنہ کا کارنامہ بازو اور ہاتھوں کو خون کی سپلائی کرنیوالی شریانیں جو گردن کے پاس سے گزرتی ہیں وہ دبی ہوئی تھیں اسکا آپریشن کرکے خون کی سپلائی بحال کی گئی جو کہ ایک خطرناک سرجری ہے اور نجی سطح پر اسکا علاج پندرہ سے بیس لاکھ کے درمیان ہے اور اکثر مریض لندن یا امریکا جاکر یہ سرجری کرواتے ہیں جبکہ ہمارے دونوجوان ڈاکٹرز نے یہ کامیاب سرجری بلاومعاوضہ کرکے ایک رکارڈ قائم کردیا ہے

نوٹ جس مریض کی سرجری کی گئی وہ بلاول میڈیکل کالج کے ٹیچنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھا جہاں سرجری کی سہولت نہ ہونے پہ سرجری لمس میں کی گئی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments