Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsن لیگ نے لانگ مارچ کا نام مہنگائی مارچ رکھ دیا

ن لیگ نے لانگ مارچ کا نام مہنگائی مارچ رکھ دیا

ن لیگ نے لانگ مارچ کا نام مہنگائی مارچ رکھ دیا
ن لیگ نے مہنگائی مارچ کا پلان جاری کر دیا
ن لیگ کا مارچ 24 مارچ کو لاہور سے دن 1 بجے ماڈل ٹاؤن سے اسلام آباد کیلیے روانہ ہو گا.
لانگ مارچ 26 تاریخ کو راولپنڈی پہنچے گا
ن لیگ مارچ 18 مقامات پر پڑھاو کرے گا
ن لیگ کا مارچ 24 کی رات گوجرانوالہ شہر میں قیام کرے گا
25 مارچ کو ن لیگ کے ورکرز سرائے عالمگیر میں رات گزاریں گے
26 کی رات لیگی کارکنان راولپنڈی میں رات گزاریں گے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments