Friday, January 27, 2023
Homeaaj ka akhbaarانگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی پر پی سی بی اور ای ...

انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی پر پی سی بی اور ای  سی بی کا اجلاس

انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی پر پی سی بی اور ای  سی بی کا اجلاس ہوای

دونوں بورڈز نے فیصلہ کیاکہ ٹیسٹ میچ کے حوالے سے فیصلہ ابھی نہیں کیاجائےگا

راولپنڈی ٹیسٹ کے حوالے سے فیصلہ صبح 7:30 بجے کیاجائےگا

دونوں بورڈز نے فیصلہ ای سی بی میڈیکل پینل کی ہدایت پر کیا

اگر انگلش کھلاڑی فٹ قرار نہ پائے تو راولپنڈی ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا

راولپنڈی ٹیسٹ 5 روزہ ہی ہوگا اور کراچی اور ملتان ٹیسٹ کی تاریخیں بھی تبدیل نہیں کی جائیں گی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments