Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsنااہل ایمپورٹڈ سرکار سے عوام بے زار ہوچکے ہیں پی ڈی ایم...

نااہل ایمپورٹڈ سرکار سے عوام بے زار ہوچکے ہیں پی ڈی ایم کی سیاست آخری سسکیاں لے رہی ہے:میاں اسلم اقبال:

عمران خان قوم کی امیدوں کا مرکز ہیں، سینٹر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال

نااہل ایمپورٹڈ سرکار سے عوام بے زار ہوچکے ہیں پی ڈی ایم کی سیاست آخری سسکیاں لے رہی ہے

راولپنڈی میں 26نومبر کا عوامی اجتماع پاکستان کے سیاسی مستقبل کا تعین کرے گا

ملک میں سیاسی و معاشی استحکام کے لئے جلد انتخابات ضروری ہیں

ظلم اور ناانصافی کے نظام کے خاتمے کی جنگ میں عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں

سینئرصوبائی وزیر میاں اسلم سے 90شاہراہ قائد اعظم پر سیاسی و سماجی شخصیات کی ملاقاتوں کا سلسلہ

جاری ملاقاتوں میں ترقیاتی سکیموں پرپیش رفت ،ترقیاتی مسائل اور سیاسی امور پر بات چیت

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular