چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن رولز میں ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی نے ججز تقرری بارے تجاویز پیش کیں، سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے طریقہ کار میں ترمیم بارے تجاویز بھی پیش کی گئیں، اجلاس میں اعلی عدلیہ میں ججز تقرر کے مروجہ طریقہ کار میں مخصوص تبدیلیوں پر غور کیا گیا، اجلاس میں سینئر جج جسٹس مقبول باقر،سابق جج سرمد جلال عثمانی نے شرکت کی،اعلامیہ، کمیٹی ممبران اٹارنی جنرل خالد جاوید خان اور ممبر بار کونسل ایڈوکیٹ اختر حسین بھی شریک ہوئے،اعلامیہ
سابق چیف جسٹس گلزار احمد نے 11 جنوری کو جوڈیشل کمیشن رولز میں ترمیم کیلئے کمیٹی قائم کی تھی
چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن رولز میں ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس
RELATED ARTICLES