Saturday, December 10, 2022
Homeaaj ka columnچودھری پرویز الٰہی سےڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما طاہر جاوید کی سربراہی...

چودھری پرویز الٰہی سےڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما طاہر جاوید کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے پاکستانی نژادامریکی بزنس مین اور ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما طاہر جاوید

کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

طاہر جاویداور وفد نے پنجاب کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کے مثالی اقدامات کو سراہا

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی قیادت میں پنجاب حکومت نے کئی سال کے کام 3ماہ میں کردئیے ہیں۔طاہر جاوید

چودھری پرویزالٰہی نے پہلے بھی عوام کی بے لوث خدمت کی او راب بھی دن رات عوامی خدمت کی نئی مثالیں قائم کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اپنے خاندان کی طرح سیاست میں رواداری،احترام کے اصولوں کے قائل ہیں۔طاہر جاوید

پنجاب او رکیلیفورنیا کو سسٹر اسٹیٹس قرار دینے کے معاہدے پرہونے والی پیشرفت پر وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو مبارکباد دیتے ہیں۔

طاہر جاویداور وفد نے وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کو امریکہ کے دورے کی دعوت دی

کیلیفورنیا قانون ساز اسمبلی کی Appropriationsکمیٹی کے سربراہ کریس آر ہولڈن (Mr. Chris R.

Holedn)کی جانب سے مجھے خصوصی مراسلہ موصول ہواہے۔

پنجاب اور کیلیفورنیا کے درمیان سسٹر سٹیٹ ریلیشن شپ معاہدے پر دستخط کیلئے کیلیفورنیا کے دورے کی دعوت

بھی دی گئی ہے۔

معاہدے سے پنجاب اورکیلیفورنیا کے درمیان تجارتی، معاشی،کاروباری تعلقات میں اضافہ ہوگا۔

پنجاب اورامریکی ریاست کیلیفورنیا کے مابین دوطرفہ سرمایہ کاری بڑھے گی

تعلیم،صحت،انفارمیشن ٹیکنالوجی،ماحولیات اورثقافت کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ ملے گا۔

یہ معاہدہ پنجاب اورکیلیفورنیا کی ریاست کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔

وفد میں فاروق ارشد، ذوالفقار میمن، ڈاکٹر نعمان طاہر، حسن ابرار، مبین خاور او رسعید چودھری شامل تھے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular