Thursday, December 7, 2023
Homeaaj ka akhbaarکمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس

کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس

چیف انجینئر ایل ڈی اے اور چیف انجینئر ٹیپا نے ایم اینڈ آر ڈائریکٹوریٹ کے قیام پر بریفنگ دی

ایم اینڈ آر کے قیام سے ایل ڈی اے صوبائی دارالحکومت کی سڑکوں کی ریپئر و مرمت کا کام خود کرے گا

ایل ڈی اے کے عرصہ دراز سے بند اسفالٹ پلانٹ کو فنکشنل کرنے کا فیصلہ

ایم اینڈ آر ڈائریکٹوریٹ ٹیپا کو رپورٹ کرے گا، دستیاب وسائل و مشینری استعمال کی جائے گی۔ اجلاس میں بریفنگ

پیچ ورک، سائن بورڈز کی مرمت و بحالی، کرب سٹونز کی فکسنگ اینڈ پینٹنگ و دیگر کام بھی ایم اینڈ آر سیکشن کرے گا

کمشنر و ڈی جی ایل اے نے اسفالٹ پلانٹ کو جلد از جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت کی

اجلاس میں ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ کیپٹن ر شاہمیر اقبال، چیف انجینئر اسرار سعید ، چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین اور ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈ کوارٹر آصف حسین کی شرکت

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments