Saturday, March 25, 2023
spot_imgspot_img
HomeNational newsاگلے سال پانچ بلین کی انڈسٹری گوادر شفٹ ہو گی اگلے سال...

اگلے سال پانچ بلین کی انڈسٹری گوادر شفٹ ہو گی اگلے سال گوادر کو دنیا جانے گی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزیر شبلی فراز
گوادر کا ذکر ہر جگہ کرتے رہتے ہیں گوادر کی بات پاکستان اور اُس کے باہر بھی کریں، گوادر بین القوامی شہر بنے گا تمام سہولیات ہونگی، پوری دنیا سے سرمایہ دار گوادر آئیں گے اگلے سال گوادر دنیا جانے گی، اگلے سال پانچ بلین کی انڈسٹری گوادر شفٹ ہو گی

RELATED ARTICLES
spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_imgspot_img

Most Popular

Recent Comments