پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردِ عمل
عمران صاحب جھوٹ بولنے، سیاسی مخالفین اور میڈیا پہ تہمت و بہتان لگانے، ہتک کرنے سے قومیں آگے نہیں بڑھتیں
عمران صاحب جب آپ آئے تھے تو ملک میں تاریخ کی بلند ترین ترقی کی شرح تھی اور مہنگائی تاریخ کی کم ترین سطح پر تھی، کسی پیکج کی ضرورت نہیں تھی
عمران خان صاحب سیاسی مخالفین اور میڈیا کا گلا گھونٹنے سے قومیں آگے نہیں بڑھتی
قیامت خیز مہنگائی اور ملک کو غربت اور بے روزگاری کی دلدل میں دھنسا کر پیکج دینے کا نہیں بلکہ آپ کے جانے کا وقت ہے
پہلے دن تو آپ نے پچاس لاکھ گھر ، ایک کروڑ نوکری بھی دینے تھے
پہلے دن بھی جھوٹ بولا آج بھی جھوٹ بول رہے ہیں
سب تقاریر پہلے نواز شریف اور شہباز شریف کے خوف میں اور اب تحریکِ عدم اعتماد کے خوف میں ،کیا زندگی ہے عمران صاحب کی
اب کوئی بھی جھوٹا پیکج اور اعلان آپ کو گھر جانے سے نہیں بچا سکتا
عمران خان صاحب سیاسی مخالفین اور میڈیا کا گلا گھونٹنے سے قومیں آگے نہیں بڑھتی، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب
RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Recent Comments
سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد! ٹی وی چینل پر بطور مہمان بلانے پر پابندی
on
سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد! ٹی وی چینل پر بطور مہمان بلانے پر پابندی
on
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ : کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے افسران سے خطاب
on