Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsمریم اورنگزیب کا پروٹوکول آفیسر پی آئی ڈی مقبول احمد کی بہن...

مریم اورنگزیب کا پروٹوکول آفیسر پی آئی ڈی مقبول احمد کی بہن کے انتقال پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پروٹوکول آفیسر، پی آئی ڈی مقبول احمد کی بہن کے انتقال پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات نے مقبول احمد اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا

چوہدری مقبول احمد کی بہن کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا، مریم اورنگزیب

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)، وفاقی وزیر اطلاعات

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments